Short Story

Fiction, Must Read, Short Story, Urdu & English, Urdu Posts

یاتری

جوں جوں گھر قریب آرہا تھا سفر کی تھکان آہستہ آہستہ کم ہو رہی تھی. ٹرین کی کھڑکی سے نظریں جما کر باہر دیکھتے ہوئے اپنائیت کا احساس ہولے ہولے بڑھ رہا تھا. یہ کھیت، دور افق کے پار درختوں کا جھنڈ، ریل کی پٹڑیوں کے پاس کھیلتے ہوئے ننگ دھڑنگ بچے، جن کے تن پر ڈھانپنے کو کپڑے تو…read more